نئی دہلی، یکم اگست (یواین آئی) دہلی پولیس کی اسپیشل برانچ نے آج دو نائجریائی شہریوں سمیت چار افراد کو گرفتار کر کے 16 کروڑ روپے کی ہیروئن ضبط کی ہے۔
ان میں سے دو
ملزمان، پنجاب کے سریندر بھٹ اور بلوندر کو پولیس نے مبارک چوک علاقے سے گرفتار کیا۔
پولیس انکوائری میں ان لوگوں نے بتایا دو نائجیریائی شہری انہیں ہیروئن کی سپلائی کرتے هیں ۔